Hi Guys!
I'm very excited to post Best Poetry Urdu.
Hope You Like It.
غزل
کچھ قصور ہے تیری ذات کا
باقی کمال میری آنکھ کا ہے
تو حسین تر ہے حسینوں میں
یہ خیال میری آنکھ کا ہے
کس عروج پر ہے تیرا جوبن
'جو وبال میری آنکھ کا ہے
میں الجھتا ہی گیا تیری زلفوں میں
یہ بنا جال میری آنکھ کا ہے
ثناؔء
No comments:
Post a Comment