Welcome to our blog, a platform dedicated to bringing you the latest and greatest in Urdu language content. From heart-warming stories to soul-stirring poetry, we've got it all covered. Stay informed with our comprehensive news coverage and stay healthy with our informative health tips, all in the beautiful language of Urdu. Join us on this journey as we explore the depths of this rich and vibrant culture. Urdu Poetry Urdu ghazal Urdu moral Stories

Breaking

Thursday, February 16, 2023

moral stories in urdu hindi sabaq amoz kahani سبق آموز کہانی

 

MORAL STORY 






ایک بار ایک چھوٹا سا بیل اپنے مالک کے ساتھ کھیت میں کام کرتا تھا۔
وہ کام کے بیچ میں تھک جاتا اور تھوڑا آرام کرنے کے لئے چھاؤں میں بیٹھ جاتا۔
اسکے پاس کچھ وقت کے لئے بات کرنے کے لئے کوئی ساتھی نہیں تھا.
تو اس نے اپنے آپ سے بات کرنا شروع کر دیا۔
اس نے اپنے سے کہا کہ۔میں چھوٹا ہوں اور میری طاقت اتنی کم ہے ۔ کیا میں کچھ نہیں کر سکتا ہوں؟
کیا میں بھی اپنے مالک کی طرح بڑا ہو جاؤں گا؟
تبھی ان نے اپنے آپ سے اک شکائیت بھی کی۔
میری زندگی تو بلکل بھی دلچسپ نہیں ہے۔
روز یہی کام کرنا۔
کھیت میں کام کرنا کھانا کھانا اور پھر سونا۔یہ کیسی زندگی ہے؟

ایک آدمی جو وہاں سے گزر رہا تھا اس نے بیل کی ساری باتیں سن لیں۔
اس نے کہا۔تمہارے پاس بہت تاقت ہےاور تمہارے کام سے ہی سب کے پیٹ بھر رہے ہیں تمہارے جیسا کوئی نہیں تمہارے کام کے بنا لوگ بھوکے مر جائیں گے۔
اور تمھارے جیسا ہر کوئی کسی نا کسی کام کے لئے زندگی بھر کام کرتا ہے۔
تو زندگی کا ہر پل دلچسپ بناؤ اور اپنے کام کو دل سے کرو۔
بیل نے اسکی بات سنی اور اپنے کام کو دل سے کرنے کی ٹھان لی۔
وہ سمجھ گیا کے ہر ایک کام کی اہمیت ہوتی ہے اور ہر ایک انسان کام کر کے اپنی زندگی دلچسپ بنا سکتا ہے

No comments:

Post a Comment

Urdu Ghazals Urdu Poetry Shairy in Urdu Faiziwrite gulzar ghazals

 Urdu Ghazals Urdu Poetry  Shairy in Urdu Faiziwrite gulzar ghazals  خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں ایک پرانا خ...