Sad Ghazal In Urdu, Sad Urdu Shayari
On our page we publish new Urdu poetry on daily basis, if you like our poetry then please comment.
تیرے عشق نے کیا بیمار مجھے
خواہ مخواہ ہو گیا پیار مجھے
کوئی بھی نہیں خیر خواہ میرا
بادہ خواری نے کیا خوار مجھے
جلتا ہوں رات بھر مثل شمع
لاحق یہ ہوگیا کیسا آزار مجھے
دل ہے کہ بد بخت مانتا نہیں
روز سمجھاتے ہیں ہزار مجھے
وہ ایک بار مانگیں تو سہی
جان دینے سے نہیں انکار مجھے
یوں جوبن پر لٹکا گلشن میرا
راس آئی نہیں بہار مجھے
ثناء


No comments:
Post a Comment