New Heart Touching Urdu Ghazal
We upload standard poetry on our website if you are fond of poetry then follow us because we upload sad poetry love poetry friendship poetry on this website if you like it then tell me in comment. Thanks!
غزل
عمر بھر زخم اس دل پہ لگائے بھروں گا
تیرے سر چھڑھ کے مروں گاجب بھی مروں گا
ابھی تو چپ چاپ سہہ لیتا ہوں نشتر ان کے
رونے دھونے کا کام میں
رات کو کروں گا
کیوں سنائے جاتے ہیں لوگ مجھے
میں بھی انسان ہوں آخر کہاں تک سنوں گا
حسن انکا اتنا بھی روح پرور نہیں
کہ ان کے نام میں صورةً یوسف لکھوں گا
بہت شوق سے سنتا تھا
داستانیں عشق کی
اور سوچتا یہی تھا
بڑا ہو کر عاشق بنوں گا۔
ثناء
No comments:
Post a Comment