سبق آموز کہانی
بیگ
آج
میں نے صبح سویرے گھر سے نکلے ہوئے دو بچوں کو دیکھا، جن کے کندھوں پر بیگ تھے۔
میرے
اپنے بچے بھی اسی طرح گھر سے نکلتے ہیں۔ کرن اور حسین کے کندھوں پر بیگ ہوتے ہیں۔
دونوں
خوشی خوشی اسکول جاتے ہیں۔
ان
کی آنکھوں میں چمک ہوتی ہے، دل امیدوں سے بھرے ہوتے ہیں۔
میں
نے کبھی دوسرے بچوں پر غور نہیں کیا تھا۔
آج
میں نے صبح سویرے گھر سے نکلے ہوئے ان دو بچوں کو دیکھا۔ ان کے بھی چہروں پر بچپنا
تھا، آنکھوں میں رونق تھی،


No comments:
Post a Comment